Aaj TV - Life & Style - Celebrity

مکیش امبانی سے ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز چِھن گیا
مکیش امبانی سے بھارت کے امیر ترین شخص کا تاج چھن گیاہے ۔ان کی دولت میں 25 فیصد کمی ہوگئی ہے۔

بھارت میڈیا کی رپورٹس کے مطابق معروف صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کی دولت میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 25 فیصد کمی ہوئی۔ جس کے بعد اُن کے اثاثوں کی مالیت 10.14 لاکھ کروڑ بھارتی روپے ہوگئی۔

جہاں مکیش امبانی کی دولت میں 25 فیصد کمی ہوئی ہے وہیں بھارت کے صنعت کار اور اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی کے اثاثوں میں 95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور وہ اب بھارت کے مالدار ترین شخص ہیں۔

بھارت کے معروف تحقیقی اور سرمایہ کاری گروپ کی جانب سے جاری ہونے والی معلومات کے مطابق اڈانی کے اثاثوں کی مالیت اب 11.16 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔

بھارت کے  کے تحقیقی و سرمایہ کاری گروپ ہوُروُن کی جاری کی گئی کے مطابق فہرست میں گوتم اڈانی پہلے اور مکیش امبانی دوسرے نمبر پر اور جبکہ تیسرے نمبر پر موجود ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز کے مالک شیو نڈر کی دولت ایک فیصد اضافے کے بعد 3.14 لاکھ کروڑبھارتی روپے ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے مالک سائرس ایس پونا والا فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔