Aaj TV - Life & Style

احسن شاہ کی اہلیہ گھر سے زیورات اور لاکھوں روپے نقدی لےکر ’فرار‘
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مبینہ ملزم احسن شاہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت سے قبل مبینہ آڈیو سامنے آنے کےمعاملے میں احسن شاہ کی اہلیہ عریشہ شاہ کی گرفتاری کیلئے پولیس نے چھاپہ مارا ۔

انویسٹیگیشن پولیس کے مطابق وہ گھر سے لاکھوں روپے کی مالیت اور نقدی لے کر فرار ہوگئی ہے۔ عریشہ کے والد کے گھر پر بھی تالا لگا ہوا ہے اور وہ پوری فیملی غائب ہے۔

پولیس کے مطابق احسن شاہ کی والدہ نے تھانہ راوی روڈ میں عریشہ کےخلاف چوری کے مقدمے کیلئے درخواست دیدی ہے۔

احسن شاہ کی والدہ نے الزام لگایا ہے کہ  احسن کی ہلاکت کے بعد عریشہ گھر سے غائب ہے اور وہ  گھر سے زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل احسن شاہ کی ایک آڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ اپنی اہلیہ سے بات کرتے ہوئے پولیس افسر کے قتل کا ارادہ ظاہر کررہا تھا۔