Aaj TV - Sports

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل کیوں ختم کردیا گیا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے کے باعث ختم کردیا گیا۔

جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے  پہلے روز دوپہر تک بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل ممکن نہیں تھا  اور میچ ٹاس بھی نا ہوسکا۔

بارش کے باعث راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی بیشتر آؤٹ فیلڈ پر پانی جمع ہے اور  پچ کو مکمل ڈھانپ دیا گیا جس کے بعد امپائرز نے گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں شریک فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ میر حمزہ کو اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، سیریز میں بنگلا دیش کو  0-1 کی برتری حاصل ہے۔