Aaj TV - Sports

فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کی حکمت عملی تیار
فیصل آباد میں شائقینِ کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ۔  پاکستان کرکٹ بورڈ   کی  اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کی حکمت عملی تیار کر لی  گئی ۔   پی سی بی  نے اکتوبر میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچ فیصل آباد میں کروانے کی تیاری کر لی  ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں سیریز کی میزبانی راولپنڈی ملتان فیصل آباد کو دینے کا ابتدائی پلان تیارکر لیاگیا جسکے تحت پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، دوسرا ٹیسٹ میچ فیصل آباد اور  تیسرا راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

چیمپیئنز ون ڈے کپ کروانے کی وجہ مستقبل میں فیصل آباد کو انٹرنیشنل اور پی ایس ایل کی میزبانی دینا ہے جبکہ فیصل آباد میں چیمپیئنز ون ڈے کپ میں شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو دیکھتے ہوے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیاجائے گا۔

پی سی بی نے فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ میں کرکٹ کی واپسی پر بھی نظریں مرکوز کردی۔