Aaj TV - Sports

مصباح الحق چیمپئنز کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق چیمپئنز کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کردیے گئے۔ انھوں نے  وولوز کے لوگو کی رونمائی کی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیمپئینز ون ڈے کپ کی وولوز ٹیم کے مینٹور مصباح الحق نے کہا کہ مینٹور کی ذمہ داری ایک چیلنج ہے، کوشش ہوگی نوجوان کھلاڑیوں کوگروم کروں۔

فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کی حکمت عملی تیار

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل کیوں ختم کردیا گیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ  اسٹرائیک ریٹ اور بولنگ اسکلز پر کام کی ضرورت ہے،  فاسٹ بولرز کی اسپیڈ میں تسلسل لانا اور دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے اسٹرئیک ریٹ میں اضافے پر توجہ دیں گے۔