Aaj TV - Pakistan

ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے  ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزم شوکت بابر ورک اور سہیل مغل کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔

عدالتی فیصلے کےمطابق  تفتیشی افسر نے ملزمان کے تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،  ملزم شوکت بابر پر اپنی اہلیہ کے نام پر منی لانڈرنگ کی رقم سے پلاٹ خریدنے کا الزام ہے۔

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل سینیٹ میں پیش، پی ٹی آئی کی بھرپور مخالفت

فیصلے میں کہا گیا کہ  ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ وکیل نے پلاٹس کی تمام رسیدیں پیش کردی ہیں۔

لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی فائرنگ سے ہلاک

عدالت نے کہا کہ ملزم کے وکیل نے شوکت بابر ورک کے پلاٹس اور ایف بی آر سمیت بینک کی تمام اسٹیٹمنٹس پیش کیں۔ عدالت نے ملزم شوکت بابر ورک اور سہیل مغل کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔