Aaj TV - Pakistan

کراچی : خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور ڈی ایس پی کہنے والا ملزم پکڑا گیا
شہر قائد میں نارتھ کراچی اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور پولیس کا ڈی ایس پی کہنے والے ملزم کو پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق اپنے آپ کو پولیس کا ڈی ایس پی کہنے والے  ملزم کی شناخت حفیظ خان کے نام سے ہوئی۔ اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔

ہنی ٹریپ بڑا مسئلہ ہے، لوگ رشتے کیلئے کچے میں چلے جاتے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم اپنے کو پرائم منسٹر سیکرٹری اور ان کا پروٹوکول افسر ظاہر کرتا تھا، ملزم اس سے پہلے بھی پاکستان بازار پولیس اسٹیشن میں گرفتار ہوچکا ہے۔

رحیم یار خان میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری