Aaj TV - World

روٹی خریدنے کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ، 8 شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ پر حملے کر کے روٹی خریدنے کے لیے انتظار میں کھڑے 8 فلسطینیوں سمیت مزید 50 فلسطینی شہید کردیے۔

عرب میڈیا  کے مطابق اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ہیں، طولکرم پناہ گزین کیمپ کا دوبارہ محاصرہ کر کے تمام داخلی راستے بند کر دیے ہیں۔

اسرائیلی فورسز بلڈوزروں سے انفرا اسٹرکچر اور نجی املاک کو تباہ کر رہی ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، 2 دن میں اب تک 158992 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں۔