Aaj TV - Business & Economy

آئی ایم ایف پروگرام : پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی حتمی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ تاہم  پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر کے مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف اجلاسوں میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے۔

معیشت کے استحکام کیلئےآئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں، وزیراعظم

9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں کے شیڈول کے مطابق  9 ستمبر کے اجلاس میں بھوٹان جب کہ 13 ستمبر کے اجلاس میں ناروے کا کیس شامل ہے۔

ملک میں کنٹری بیوٹری پینشن فنڈ اسکیم متعارف، اطلاق کن ملازمین پر ہوگا ؟

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ  وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے کیلئے پر امید ہے تاہم پاکستان کو تاحال بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا۔

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

پروگرام کی حتمی منظوری سے متعلق وزیر خزانہ کا مؤقف ہے کہ ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کیلئے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں، اس ماہ قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری ملے گی۔