Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے پر طیاروں کی پھسلن کا خدشہ، پائلٹس کو اہم ہدایت جاری
اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے رن وے گیلا ہونے سے طیاروں کی پھسلن کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام ایرلائنز کے پائلٹس کو طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ہے۔

سی اے اے حکام نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ رن وے نمبر 18 ایل طوفانی بارشوں سے گیلا ہونے سے طیارے پھسل سکتے ہیں، مون سون بارشوں کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ کے رن وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف میں احتیاط کی جائے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ  سی اے اے نے نوٹم جاری کرکے تمام ایرلائنز کو احتیاط کی ہدایت کردی ہے۔