Aaj TV - Pakistan

شوہرکو نا زیبا ویڈیو کیوں بھیجی؟ خاتون کی اپنی دوست پر فائرنگ
لاہورمیں شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر ایک خاتون  نے سہیلی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں مریم نامی خاتون  نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر فائرنگ کی، گولی امیر فاطمہ کے پیٹ میں لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزمہ مریم کو پولیس نے دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کو شک تھا کہ امیر فاطمہ نے اس کے شوہر کو نازیبا ویڈیوز بھیجی ہیں، متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرکے کرلیا گیا جبکہ ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔