Aaj TV - Pakistan

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 33 دہشت گرد گرفتار کیے گئے جس میں جماعت الحرار کا خطرناک دہشت گرد بھی شامل ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہور، گجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ صاحب، حافظ آباد، رحیم یار خان، بکھر کی گئیں، دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، دھما خیز جیکٹ، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر، 26 حفاظتی فیوز وائر، ہزاروں گولیاں اور بڑی مقدار میں اسلحہ، موبائل فون  اور نقدی برآمد کرلیا۔

ترجمان کے مطابق دیگر دہشت گردوں کے علاوہ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی شناخت خبیب احمد، سیف اللہ، ظہیر احمد، احمد، حافظ مطلوب، حمزہ جاوید سے ہوئی ہے۔