Aaj TV - Pakistan

ہمیں جلسے سے نہیں ان کے کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں ان کے کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، ان کے فتنے فساد پر اعتراض ہے، حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آج اسلام آباد میں تماشہ ہونے جارہا ہے، سرکاری وسائل استعمال کرکے عوام کو جلسے میں لایا جارہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی جلسے جلوسوں سے باہر نہیں آسکتے، وہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں تماشہ ہونے جا رہا ہے، پہلے جلسہ ملتوی کرنے کا ریٹ فی بندہ 5 ہزار روپے تھا، پتہ نہیں آج کتنا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی کل سڑکوں پر بھاگ رہے تھے، یہ حقیقی آزادی کس سے لینا چاہتے ہیں؟ امریکا کے آگے آپ لیٹ گئے، اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پڑ رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج پورے سرکاری وسائل کو استعمال کرکے پشاور سے لایا جائیگا۔ جلسے سے پہلے لوگوں کو 5 ہزار روپے دیے گئے، ان کا مقدر جلسے جلوس نکالنا ہے، ان کو حقیقی آزادی کس سے لینی ہے۔ مریم نواز پنجاب کے عوام کو ہر طرح کا ریلیف دیں گی۔

جنرل ضیاء الحق قبر سے اُٹھ کر آ جائیں تو بھی پی ٹی آئی کو جلسے سے نہیں روک سکتے، شوکت بسرا

وزیراطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد جلسے کے لیے پختونخوا کے عوام کے وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں، ہمیں ان کے جلسوں سے نہیں کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے لیکن کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جلسہ کرنے پر نہ کل اعتراض تھا نہ آج اعتراض ہے، فتنہ فساد کرنے پر آج بھی اعتراض ہے اور کل بھی تھا۔

پی ٹی آئی کا جلسہ: اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگاکر بند، جلسہ گاہ سے بارودی مواد برآمد

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسرائیلی بھی بانی پی ٹی آئی کی محبت میں مرے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی والے 9 مئی کو پاکستان کی سالمیت پر حملہ آور ہوئے۔ نہیں معلوم آج کتنے اقبال خان خیبرپختونخوا سے اسلام آبادآئیں گے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ نیب قوانین سے فائدہ اٹھانے کے لیے سب سے پہلی درخواست بانی پی ٹی آئی کی ہے، دوسروں کو چور کہنا والا خود اپنے کیے کی سزا بھگت رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جلسے جلوسوں سے باہر نہیں آ سکتے، وہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آ سکتے ہیں، خیبرپختونخوا کے لوگوں کی بدقسمتی ہے کہ انہیں نئے پاکستان کا ٹیکہ لگا، بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عو ام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، پی ٹی آئی و الے خود آپس میں لڑ رہے ہیں۔