Aaj TV - Pakistan

چنیوٹ سرگودھا روڈ پر مبینہ زیادتی کے بعد لڑکے کے پیٹ میں ’ہوا‘ بھر دی گئی
چنیوٹ سرگودھا روڈ بائی پاس مارکیٹ میں سفاک ملزمان نے مبینہ زیادتی کے بعد 12 سالہ لڑکے کے پیٹ میں ہوا بھر دی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

چنیوٹ سرگودھا روڈ بائی پاس پر خراد کا کام سیکھنے والے بچے سے مبینہ زیادتی کی گئی، ملزمان نے زیادتی کے بعد پیٹ میں ائیر پریشر گن سے ہوا بھر دی۔

ائیر پریشر گن کی وجہ سے لڑکے کا پیٹ، انتڑیاں اور جسم کے دیگر حصے شدید متاثر ہو گئے۔  تشویشناک حالت کے پیش نظر لڑکے کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا۔

جڑانوالہ : سرکاری اسپتال میں لاوارث زندہ شخص کو وارڈ سے مردہ خانے منتقل کردیا گیا

تھانہ سٹی پولیس نے لڑکے کے والد کی مدعیت میں 3 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔