Aaj TV - Pakistan

جنرل ضیاء الحق قبر سے اُٹھ کر آ جائیں تو بھی پی ٹی آئی کو جلسے سے نہیں روک سکتے، شوکت بسرا
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب شوکت بسرا نے کہا ہے کہ ’‏نواز شریف، شہباز شریف، مریم صفدر کی جعلی فارم 47 کی حکومت نے پورا مُلک بند کر دِیا ہے۔  آج ان کا روحانی باپ جنرل ضیاالحق بھی قبر سے اُٹھ کر آ جائے تو پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے سے نہیں روک سکتا۔‘

شوکت بسرا نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے جلسے ہوتے ہیں جلسی تو ن لیگ کی ہوتی ہے۔  ٹک ٹاکر مریم صفدر نے اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا کے رکھ دیا ہے،  کنٹینر لگا کر راستے بند کرنے سے آپ بے نقاب ہوگئے۔

پی ٹی آئی جلسے کے اخرجات سرکاری خزانے سے پورے کیے جارہے ہیں، حمایت مایار

شوکت بسریٰ نے عظمیٰ بخاری اور مریم ارنگزیب کا نام لیے بغیر کہا کہ ’بی بی چیخیں مت آپ تو خود خیرات کی سیٹوں پر وزیر بنی ہیں،  آپ کو معلوم ہے کہ نواز شریف، ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہارے ہوئے تھے۔ بی بی عمران خان نے کوئی این آر او نہیں مانگا وہ بہادری سے جیل میں آپ کے ظلم و بربریت کا مقابلہ کر رہا ہے،  بی بی آپ کا تو کھانا ہضم نہیں ھوتا جب تک آپ عمران خان کا نام نہ لے لیں۔‘

جلسی کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں ماریں، سزا تو ملے گی، مریم اورنگزیب

تحریک انصاف میں اختلافات، اہم رہنماؤں کو پی ٹی آئی اجتماع کیلئے مدعو نہیں کیا گیا

انھوں نے مزید کہا کہ  ن لیگ کی ساری سیاست 9 مئی کے بیانیے پر قائم ہے،  نیب قانون میں ترمیم کرکے شریف اور زرداری فیملی کو این آر او ٹو دیا گیا ہے۔ نیب قانون میں ترمیم کر کے کرپشن کرنے والوں کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔