Aaj TV - Pakistan

تحریک انصاف، بیرسٹر سیف کے بیان کی وضاحت کرے، ترجمان جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ بیرسٹرسیف کا بیان پست ذہنیت کی نشانی ہے، تحریک انصاف بیرسٹرسیف کے بیان کی وضاحت کرے۔

پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹرسیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ جے یو آئی اپنی تحریک اپنے زور و بازو سے چلا رہی ہے۔

جنرل ضیاء الحق قبر سے اُٹھ کر آ جائیں تو بھی پی ٹی آئی کو جلسے سے نہیں روک سکتے، شوکت بسرا

انھوں نے کہا کہ مینار پاکستان کی تاریخ سازعوامی اسمبلی نے بیرسٹرسیف اور اس کے آقاؤں کے پاؤں تلے سے زمین سرکا دی ہے۔

پی ٹی آئی جلسے کے اخرجات سرکاری خزانے سے پورے کیے جارہے ہیں، حمایت مایار

بیرسٹر سیف پر تنقید کرتے ہوئے اسلم غوری  کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو ایسے بد زبان لوگوں کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ تحریک انصاف اور جے یوآئی کو آگے بڑھنے سے قبل ایسےعناصر کا خاتمہ ضروری ہے۔

واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ’تاریخی لحاظ سے دیکھا جائے تو مولانا فضل الرحمان کسی کے ساتھ نہیں اپنے ساتھ ہوتے ہیں، وہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں اپنا فائدہ نظر آتا ہوگا۔ سربراہ جے یو آئی  اگر اپنی سوچ بدل چکے اور انھیں مفاد حکومت کے ساتھ ہونے میں نظرآرہا ہے تو انہیں مبارک، ان کی تحریک اس حد تک ہے ان کا خیبرپختونخوا سے تو خاتمہ ہوچکا ہے، کے پی میں مولانافضل الرحمان کی اتنی سیٹیں ہیں کہ ساری اپوزیشن کو ملا کر بھی اسمبلی اجلاس نہیں بلا سکتے۔