Aaj TV - Business & Economy

پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا، پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بولی دہندگان حکومتی شرط کے مطابق مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر بھی آمادہ نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ خریداروں نے فروخت سے حاصل پوری رقم حکومت کو دینے کے بجائے دوبارہ ایئرلائن میں سرمایہ کاری کے لیے رکھنے کی تجویز دی ہے جبکہ بڈرز ان ملازمین کے لیے نئے اپائنٹمنٹ لیٹرز جاری کرنا چاہتے ہیں، جن کو وہ نوکری پر رکھنے کا فیصلہ کریں گے جبکہ باقی ماندہ ملازمین کو ہولڈنگ کمپنی بھیجنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اب یہ معاملہ اعلی سطح پر ڈسکس ہورہا ہے، اگر حکومت یہ مطالبات مان لیتی ہے، تو توازن پی آئی اے کے خریدار وں کے حق میں چلا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے شارٹ لسٹ کیے گئے بڈرز نے مجوزہ شیئر ہولڈرز ایگریمنٹ اور سیل پرچیز ایگریمنٹ پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔