Aaj TV - Sports

پاکستان کے خلاف 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز، انگلینڈ نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے خلاف 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے  انگلینڈ نے 17  رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔  بین اسٹوکس مہمان ٹیم کی  قیادت کرینگے۔

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے  انگلینڈ اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑی 2022  میں پاکستان آکر کھیل چکے ہیں۔

آئی سی سی وفد چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا

اسکواڈ میں جو روٹ، کرس ووکس، بین ڈکٹ،  ریحان احمد،  شعیب بشیر،  ہیری بروک اور زیک کرولی بھی شامل ہیں۔

انگلینڈ کی ٹیم 2  اکتوبر کو پاکستان آئے گی  جبکہ   پی سی بی حتمی شیڈول کا اعلان اسی ہفتے کرے گا۔

معین علی نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان اکتوبر میں 3 ٹیسٹ میچ کی سیریز شیڈول ہے، کراچی کے سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے پاک انگلینڈ سیریز کے وینیو کی تبدیلی کی خبریں سامنے آئیں تھیں۔