Aaj TV - Pakistan

جان لیوا واقعات: نیپرا نے کے الیکٹرک پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا
سال 2022 اور 23 میں جان لیوا واقعات پرکے الیکٹرک کو شوکاز جاری کرنے  کے بعد  نیپرا کا کے الیکٹرک کے خلاف  بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 1  کروڑ روپے کا جرمانہ  عائد کرتے ہوئے 19  صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا ہے۔

فیصلے کے مطابق کے الیکٹرک کو جاں بحق ہونے والے شہری کی فیملی کو 35 لاکھ ادا کرنے  اورکے الیکٹرک کوجاں بحق شہری کے خاندان میں سے ایک کونوکری دینے کا بھی حکم دیدیا  ہے۔ نیپرا دوماہ میں حکم پر عمل درآمد کی رپورٹ جمع کروانے کا پابند ہوگا۔