Aaj TV - Pakistan

ہم ایٹمی طاقت ہیں، روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگیں گے، ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈجیٹ میں آجائے۔

جمعرات کو کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو انشاء اللہ چار چاند لگیں گے، آہستہ آہستہ تبدیلی آرہی ہے، شرح سود میں دو فیصد کمی سے تمام شعبوں کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے ہم نے اپنی پوری کوشش کی اور اگلے پروگرام کیلئے گفتگو اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے، پروگرام طے ہونے کے بعد ہم شرح نمو میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ توانائی اور ایف بی آر کے شعبے میں بے پناہ اقدامات کی ضرورت ہے، احسن لنگڑیال کو ابھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیلیے وقت دیا ہوا ہے تاکہ وہ چیزیں ہینڈل کرلیں اور پھر میں اُن کے ساتھ اہداف کے حصول کیلئے میٹنگ کروں گا۔

پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر تنقید: سوچنا پڑے گا مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے ہمارے دوست اور برادر ممالک نے ایک بار پھر ہماری پوری طرح مدد کی اور ایسے ساتھ دیا جیسے بھائی بھائی کیلئے اور دوست ، دوست کیلئے کرتا ہے، انہوں نے ایک بار پھر تاریخ کو دہراتے ہوئے پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، ہم ایٹمی طاقت ہیں اور روز روز قرض کی درخواستوں سے ہماری اہمیت کم ہوتی ہے، ان معاملات پر حکومت پاکستان مکمل توجہ کے ساتھ کاوشیں کررہی ہے، ابھی اقدامات کے حوالے سے معاملات چل رہے ہیں جب موقع ہوگا تو انہیں بیان کروں گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے سب نے مل کر بے پناہ محنت کی جبکہ چینی سفیر نے بھی بہت کاوشیں کیں۔

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے، خواجہ آصف

شہباز شریف نے اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں قتل و غارت اور معصوم فلسطینیوں کو جیسے شہید کیا جارہا ہے وہ انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، افسوسناک امر یہ ہے کہ عالمی ضمیر خاموش ہے، اقوام متحدہ ، سیکیورٹی کونسل، عالمی عدالت سے جو بھی فیصلے آئے اُس کو اسرائیل نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا مگر عالمی طاقتیں خاموش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں آج اقوام متحدہ کے چھ رضاکاروں کو غزہ میں قتل کردیا گیا، اگر یہ واقعہ کسی اور ملک میں ہوتا تو ایک طوفان اٹھ جاتا، غزہ میں آج پھر 17 مسلمان شہید ہوئے، ماضی کی طرح اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہیں تاہم اب یہ معاملہ مذمت سے بہت آگے نکل گیا، عالمی ضمیر کو اپنا کردار ادا کرنا ہو۔