Aaj TV - Pakistan

ججز کی ریٹائرمنٹ مدت بڑھانے کی آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں نمبرز پورے نہیں، ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت اضافے سے متعلق آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کیے، سنگجانی میں علی امین کی تقریر کے مطابق کوئی غیرآئینی کام ہوا تو سخت کارروائی ہوگی۔

پروگرام کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف لاہور میں جلسہ ضرور کرے گی،  جس کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو لاہور آنے کے لیے اٹک پل بھی کراس نہیں کرنے دینا چاہیے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی تقریر کی وجہ سے پوری پی ٹی آئی معافی مانگنے پر لگی ہوئی تھی، آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وزیراعلیٰ خود افغانستان سے بات کریں۔

اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی میں نمبر گیم معمہ بن گیا

پارلیمنٹ ہاؤس سے پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاریوں کے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن لوگوں کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا ان پر مقدمہ درج تھا، پی ٹی آئی ارکان کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار نہیں کیا جانا چاہیئے تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کہتی ہے کہ ایم این ایز کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا، یہ کہتے ہیں کہ کوئی پارلیمنٹ کے اندر سے لے گیا اور پولیس کے حوالے کیا، میں کہتا ہوں کہ تھانہ سیکریٹریٹ میں اس واقعے کا مقدمہ درج کروائیں۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ اسلام آباد جلسے میں ان کی نیت تقاریر سے واضح ہے، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ سیاسی جلسہ نہیں تھا بلکہ یہ ایک اور 9 مئی کی تیاری کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ یہ لوگ اپنی سیاسی سوچ درست کریں، پھر لاہور بھی آئیں اور پورے ملک میں جلسے بھی کریں۔

پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی

ان کا کہنا تھا کہ ججز کی مدت ملازمت میں اضافے سے متعلق آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے، نہ ہی آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں ان کے نمبرز پورے ہیں۔