Aaj TV - Business & Economy

شرح سود میں کمی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کاروبار کے دوران 79 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کم کرنے اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالرز کے قرض پروگرام کی منظوری کی راہ ہموار ہونے کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس میں 79 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 100 انڈیکس 365 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 79 ہزار 17 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

ماہرین معیشت کے مطابق شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف سے معاملات میں پیشرفت کا سٹاک مارکیٹ پرمثبت اثر ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کر کے 17.5 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

بیان میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ دو مہینوں کے دوران عمومی اور قوزی مہنگائی دونوں میں تیزی سے کمی ہوئی، جس کا بنیادی سبب توانائی کی مقررہ قیمتوں میں طے شدہ اضافے پر عملدرآمد میں تاخیر اور تیل اور غذا کی عالمی قیمتوں میں سازگار تبدیلی تھی۔

اسی طرح پاکستان کے لیے7 ارب ڈالرز کے عالمی مالیاتی فنڈ کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کی راہ ہموار ہو گئی ہے اور عالمی مالیاتی ادارے کے ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو شیڈول کردیا گیا ہے۔