Aaj TV - Pakistan

کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کا معاملہ، سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم
کےالیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی بنادی گئی، لائسنس معطل کرنے سے متعلق قرارداد پر کمیٹی بنائی گئی ہے۔

کےالیکٹرک کالائسنس معطل کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی بنادی گئی۔ کمیٹی لائسنس معطل کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے بعد بنائی گئی ہے۔

کمیٹی ارکان حیسکو اور سیپکو کا کردگی کا جائزہ بھی لیں گے۔ اسپیشل کمیٹی اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی سمیت 11  ارکان پر مشتمل ہے۔  پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی فیاض بُٹ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔