Aaj TV - Sports

کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے گیری کرسٹن، ڈیوڈ ریڈ فیصل آباد پہنچ گئے
چیمپئینز ون ڈے کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کرکٹ  ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور  مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ فیصل آباد پہنچ گئے.

گیری کرسٹن اورڈیوڈ ریڈ نے فیصل آباد میں اسٹالینز اور لائنز کا چیمپئینز کپ کا میچ بھی دیکھا. گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ نے سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد شفیق سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کی کارکردگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

گیری کرسٹن چیمپئنز ون ڈے کپ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے جبکہ گیری کرسٹن، ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور ڈیوڈ ریڈ 23 سمتبر کو لاہور میں کنیکشن کیمپ میں شرکت کریں گے۔