Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملات پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار
پنجاب پاور شئیرنگ کے معاملات پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکے. پنجاب حکومت کی جانب سے تحفظات کے بعد دونوں جماعتوں کی مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا آئندہ اجلاس اب رواں ماہ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پاورشیئرنگ معاملے پراب وفاق میں بات چیت ہوگی، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کواپنے مطالبات اور تجاویزسے آگاہ کردیا تھا، پی پی نے ہرضلع میں دو لا افسران کی تعیناتی کا مطالبہ کیا تھا۔

پیپلزپارٹی نے ضلعی، پولیس افسران سے کام کروانے کیلئےکمیٹیاں بنانے کی تجویز بھی دی۔  پیپلز پارٹی نے پنجاب میں منتخب اراکین، ٹکٹ ہولڈرکو فنڈزفراہمی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

پیپلز پارٹی نے مارکیٹ، بیت المال، زکوٰۃ کمیٹیوں میں بھی نمائندگی مانگی تھی۔ پیپلزپارٹی کے مطالبات، فیصلہ اب اسلام آباد اجلاس میں ہوگا۔

مزیدپڑھیں:

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں پاور شیئرنگ، لا افسران کی تعیناتی کیلئے نام فائنل

پنجاب میں پاور شیئرنگ پر تنازع: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اجلاس غیر یقینی سے دوچار