Aaj TV - Sports

سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد ہونے کے بعد پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔

پاکستانی امپائر سلیمہ امتیاز کے لیے بڑا اعزاز ہے کہ وہ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔

اس نامزدگی کے بعد سلیمہ امتیاز دو طرفہ انٹرنیشنل سیریز اور آئی سی سی ویمنز ایونٹس میں امپائرنگ کرسکیں گی۔

سلیمہ امتیاز ملتان میں ہونے والی پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی، سلیمہ امتیاز قومی ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی والدہ ہیں۔

اس موقع پر سلیمہ امتیاز کا کہنا ہے کہ یہ صرف میرے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے خوشی کا موقع ہے، میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی شکرگزار ہوں، مجھے امید ہے اس نامزدگی سے دیگر خواتین کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی ہوگی۔