Aaj TV - World

جیل سے رہائی کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے استعفے کا اعلان کر کے قبل ازوقت نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال شراب پالیسی کیس میں 6 ماہ کی حراست میں تھے جنہیں ضمانت پر رہا کیا گیا، جس کے بعد انھوں نے عہدے سے مستعفی ہوکر عوام سے دوبارہ ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال نے کہا کہ عدالت کی طرف سے مجھے انصاف مل گیا اور اب میں عوام کی عدالت میں جاؤں گا۔ کرسی پر اسی وقت بیٹھوں گا جب لوگ مجھے بیٹھنے کی اجازت دیں گے۔

اروند کجروال کا کہنا تھا کہ شہریوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ انکی نظر میں بے گناہ ہوں یا مجرم۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی جگہ کسی اور پارٹی کے رہنما کو دہلیٰ کا وزیراعلیٰ نامزد کریں گے، انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ریاست دہلی کے اگلے سال فروری میں ہونے والے انتخابات کو رواں برس نومبر میں مہاراشٹرا میں ہونے والے الیکشن کے ساتھ ہی کروایا جائے۔

خیال رہے دو روز قبل ہی بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے اروند کیجریوال کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور کرکے رہا کیا گیا تھا۔