Aaj TV - Business & Economy

ڈالر مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 6 پیسے ہو گئی۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 390 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس  79 ہزار700 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

شرح سود میں کمی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس 79 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔