Aaj TV - World

گیم کا بل ادا نہ کرنے پر شوہر کا بدترین تشدد، بیوی بینائی سے محروم
اندرونی منگولیا کی رہائشی 28 سالہ لاؤ چن شیو کی ملاقات ان کے شوہر ژے سے 2022 میں ایک رشتہ دار کے ذریعے ہوئی۔ ابتدائی طور پر ژے نے لاؤ کے ساتھ محبت اور احترام کا برتاؤ کیا جس کی وجہ سے لاؤ نے ان کی شادی کی پیشکش قبول کر لی۔

شادی کے بعد دونوں نے کام کی تلاش میں ہینان صوبے کا رخ کیا لیکن یہاں بھی ان کو ملازمت نہیں ملی۔ اس دوران ژے کا گیمنگ کا شوق شدت اختیار کر گیا اور وہ بار بار لاؤ سے پیسے مانگنے لگا۔ 19 مارچ کو دو ماہ کی شادی کے بعد ژے نے لاؤ سے 10,000 یوان (تقریباً 392191 پاکستانی روپے) مانگے۔ جب لاؤ نے بتایا کہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں تو ژے نے شدید غصے میں آ کر اس پر حملہ کر دیا۔

ژے نے لاؤ کو مکے مارے اور پھر فرائی پین سے پیٹا۔ اس حملے کے دوران ژے کی ماں نے ویڈیو کال پر اسے اکسایا اور کہا کہ ”اگر وہ پیسے نہیں دے گی تو اسے قتل کر دے گا“

اسپین، بیٹی کے قتل کے الزام میں والدین گرفتار

اس دن اگر لاؤ کا کزن نہیں پہنچتا تو لاؤ مر چکی ہوتی کیونکہ گیم کا بل ادا نہ کرنے پر ژے نے اپنی بیوی کا گلہ دبایا ہوا تھااور اس دوران لاؤ کا کزن آگیا۔ بعدازاں لاؤ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ تین ماہ تک کومے میں رہی۔ جب وہ ہوش میں آئیں تو اس کی بینائی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔

ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی آنکھوں کی رگریں مکمل طور پر خراب ہو چکی ہیں، جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لیے نابینا ہو گئیں۔ اس کے علاوہ ان کی صحت میں مزید مسائل بھی ہیں جن کی وجہ سے وہ خود کا خیال نہیں رکھ سکتی ہیں۔ ان کے والدین نے اپنی بیٹی کی حالت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

چونکہ لاؤ کے شوہر نے خفیہ طور پر اس کی گاڑی کو اپنی والدہ کے نام منتقل کر دیا تھا، لاؤ کے والدین نے اپنے گھر کو گروی رکھ کر علاج کے اخراجات پورے کیے۔ ژے کی فیملی نے پولیس کی مداخلت کے بعد 36,000 یوان (تقریباً 1411890 پاکستانی روپے) عطیہ کیے جو کہ ایک کم مقدار تھی۔

30 اگست کو ژونگ یوان ضلع کی عدالت نے ژے کو جان بوجھ کر قتل کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنائی اور لاؤ کو 657,000 یوان (تقریباً 25767009 پاکستانی روپے) ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ لاؤ کے والدین اس فیصلے کے خلاف اپیل کر رہے ہیں اور ژے کو عمر قید کی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔