Aaj TV - World

کیجریوال کے بعد دہلی کی نامزد وزیر اعلیٰ کا نام سامنے آگیا
بھارت کی عام آدمی پارٹی اور دہلی کے  سابق وزیر اعلیٰ  اروند کجریوال کے استعفیٰ  کے بعد نامزد وزیر اعلیٰ کا نام سامنے آگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتیشی مارلینا سنگھ وزیرِ اعلیٰ دہلی کا عہدہ سنبھالیں گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف منسٹر کے عہدے کے لیے کئی عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کے نام زیرِ گردش تھے، آتیشی مارلینا کا نام لسٹ میں سرفہرست تھا جس کی  اہم وجہ ان کا اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں مرکزی کردار ادا کرنا تھا۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق کالکاجی حلقہ کی نمائندے آتیشی مارلینا 26 ستمبر کو خصوصی اسمبلی اجلاس کے دوران دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گی۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی اہم رہنما آتیشی نے محلہ سبھا منصوبے سمیت مختلف اقدامات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے نئے کردار سے دہلی حکومت میں اہم تبدیلیاں آنے کی امید ہے۔

آتیشی مارلینا کون ہیں؟

آتشی مارلینا ایک انتہائی ایک سینئر سیاسی رہنما ہیں جن کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی رہوڈز کے ایک ممتاز سکالر کے طور پر ایک کامیاب کیریئر کی بنیاد رکھی۔ اس سے قبل آتیشی سال 2018 تک دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی بطور مشیر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ آتشی کی ان بااثر شخصیات کے سیاسی سفر کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہیں۔

واضح رہے اروند کیجریوال نے دو روز قبل ریاستی انتخابات فروری کے بجائے نومبر میں کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔