Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق کو گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق  کو گرفتار کر لیا۔

میاں منیب طارق کو کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرآئی کی فوٹیج بناکر اپلوڈ کرنے پر گرفتار کیا گیا جبکہ ایف آئی اے میاں منیب طارق کو متعلقہ عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرے گی۔

ذرائع  کے مطابق ایف آئی اے دوران تفتیش زاہد محمود گورائیہ ایڈووکیٹ کے کردار کا تعین کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زاہد محمود گورائیہ ایڈووکیٹ کو قصور وار ہونے پر گرفتار کیا جاسکتا ہے، زاہد محمود گورائیہ کو پہلے ہی اس کے جرم میں ہائیکورٹ نے 6 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔