Aaj TV - Pakistan

وزیر دفاع خواجہ آصف سے مصر اور زمبابوے کے سفراء کی ملاقات
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے مصر اور زمبابوے کے سفراء نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب عبدالحمید حسن سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور مصر کے درمیان تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، مصر میں استحکام اور ترقی مشرق وسطیٰ میں امن اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اس موقع پر مصر کے سفیر نے بھی پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے زمبابوے کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تاریخی دوطرفہ تعلقات ہیں، وزیر دفاع نے زمبابوے کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران فریقین نے دوطرفہ تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا اور مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔