Aaj TV - Life & Style

سالگرہ کے دن دُہرا جشن، لاکھوں ڈالر جیت لیے
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر فنڈلے سے تعلق رکھنے ولے ایک شہری کی خوشیاں اس وقت دو بالا ہو گئیں ، جب اپنی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اس کی 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی۔

اوہائیو لاٹری کا کہنا ہے کہ خریدنے والے شخص نے اپنی سالگرہ کے موقع پر 10 ڈالر میگا ملٹی پلائیر اسکریچ آف ٹکٹ خریدا تھا۔

میک ڈیوائسز پر واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ٹکٹ خریدنے کے بعد اسکی قسمت کادروازہ کھل گیا اور اس کا 5 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔

انعام یافتہ شخص نے کہا کہ وہ لاٹری سے ملنے والی رقم سے کچھ حصہ سرمایہ کاری کے لیے وقف کردیں گے اور اپنی انعامی رقم سے گھومنے پھرنے بھی جائیں گے۔