Aaj TV - Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آئینی ترمیم کے مسودے کا عمومی علم تھا، حکومت چاہے تو آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ بٹھا سکتا ہوں، اراکین کی گرفتاری کے معاملے پر ابتدائی رپورٹ تیار ہوچکی ہے۔

سردار ایاز صادق نے آئینی ترمیم پر کردار ادا کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہے تو آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کو تیار ہوں،  پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری کا واقعہ بدقسمتی پر مبنی ہے، اعظم نذیر تارڑ  اور محسن نقوی نے گرفتار اراکین کے معاملے پر اچھا کردارادا کیا۔

صدر کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پردستخط، سپریم کورٹ بینچ بنانے کیلئے چیف جسٹس کے اختیارات میں اضافہ

پی ٹی آئی کا جوابی وار: خیبرپختونخوا کے اسپیکر نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

انہوں نے مزید کہا کہ پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے بار بار اپوزیشن کو کہتے رہے کہ پینل دیں،  پی اے سی سب جماعتوں کی ہے، کسی ایک کی نہیں، بہت سے لوگ میرے اسپیکر بننے پر خوش نہیں ہیں، نوازشریف کی زیادہ توجہ پارٹی کی ری آرگنائزیشن پر ہے۔