Aaj TV - Pakistan

وزيراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقات متوقع
وزیراعظم شہبازشریف جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ وفاقی وزرا خواجہ آصف، عطاتارڑ ، خالدمقبول ، طارق فاطمی ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کےاجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کشمیر،فلسطین کےتنازعات کےحل پر زور دیں گے۔ عالمی اقتصادی تعلقات،مالیاتی ڈھانچے میں اصلاحات کی اہمیت اجاگر کریں گے اور موسمیاتی تبدیلیوں،اسلاموفوبیاپرمؤقف سےآگاہ کریں گے۔

پائیدارترقی کیلئےاقدامات پرعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ وزیراعظم پاک امریکا بزنس کونسل، پاکستانی بینکرز سے ملاقات کریں گے اور حکومت کی کاروبارو سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم یواین سیکرٹری جنرل ، بل گیٹس، صدرعالمی بینک اور ایم ڈی آئی ایم ایف سے بھی ملیں گے۔ وزیراعظم فلسطینی صدر محمودعباس سےخصوصی ملاقات کریں گے۔ جس میں فلسطین میں جاری مظالم روکنےکیلئےاقدامات پرمشاورت ہوگی۔ وزیراعظم دوست ممالک کےسربراہان سےبھی ملاقاتیں کریں گے