Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں ’سیاسی پاور شو‘ کیلئے درخواست جمع کرادی
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے اس بیان کے بعد کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر 28 ستمبر کا جلسہ کرے گی، پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی گئی جس میں کہا گیاکہ پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔

چوہدری امیرافضل نے جلسہ کیلئےدرخواست جمع کروا دی۔  ڈپٹی کمشنر آفس نے جلسے کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست وصول کرلی ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پی ٹی آئی نے لاہور اور اسلام آباد میں جلسہ کیا تھا۔