Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو
اسوقت خیبرپختونخوا کے صوبےمیں ڈینگی بے قابوہوگیا ہےاورگزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے 22  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں اب تک 397 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے جن میں 230 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ اس وقت 167 کیسز فعال ہے جن میں ایک مریض اس وقت ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔

سیفی سومرو کی پینٹنگز غائب نہیں ہوئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز کی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہو گی۔ لیکن اکثر لوگ پرائیویٹ کلینکس یا ہسپتالوں سے علاج کرواکے کیس رپورٹ نہیں کرتے۔ اس لئے رپورٹ ہونیوالے کیسز کی تعداد کم ہے۔