Aaj TV - Pakistan

جماعت اسلامی کا ’حق دو تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان، لائحہ عمل بھی دے دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف 29 ستمبر کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد حق دو تحریک مزاحمتی تحریک بن جائے گی۔

لاہورمیں نیوزکانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک کا مقصدعوام کو ریلیف دیناہے، مطالبہ ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائے، آئی پی پیزکوبجلی لیے بغیرادائیگی کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری کی وجہ سےمایوسی پھیلی ہوئی ہے، ہم دھرنے بھی دیں گے، ڈسٹرکٹ  ہیڈ کوارٹرز میں  دھرنے دئیے جائیں گے، 7اکتوبرکے بعد حق دوتحریک مزاحمتی تحریک بن جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی 45 دن پورا ہونے پر نئی تحریک شروع کررہی ہے، 29 ستمبر کو مختلف شہروں میں بڑے بڑے مظاہرے کریں گے.

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر تک غزہ و لبنان کے لوگوں کے نام کریں گے، 7 اکتوبر کے بعد نئی مزاحمتی تحریک شروع کریں گے جس میں احتجاجی دھرنا اور ریلیاں نکالیں گے۔