Aaj TV - World

بندروں نے 6 سالہ بچی کو ریپ سے بچا لیا
بھارت میں جنستی زیادتی کے واقعات میں کسی صورت کمی دیکھنے میں نہیں آرہی۔ خواتین اور بچیاں خوف کا شکار ہو کر زندگی گزارنے میں مجبور ہیں۔

وہیں انڈیا میں ایک واقعہ پیش آیا جب بندروں نے 6 سالہ کمسن بچی کی زندگی برباد ہونے سے بچا لی۔

بھارت میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں باغپت کے علاقے میں ایک شخص 6 سالہ بچی کو باتوں میں لگا کر ساتھ لے گیا اور اسے برہنہ کردیا، جس دوران بندروں نے اس شخص پر دھاوا بول دیا اور وہ فرار ہوگیا۔

بچی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی جب ایک شخص آیا اور اسے بہلا پھسلا کے اپنے ساتھ لے گیا، گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرا میں اس شخص کو بیٹی کو اپنے ساتھ لے جاتے دیکھا گیا، بچی جب گھر آئی تو اس نے سارا واقعہ بتایا کہ کس طرح بروقت بندروں نے ملزم پر حملہ کردیا جس سے وہ بچی کو وہیں چھوڑ کر بھاگ نکلا۔

نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کروانے والا 3 رکنی گینگ گرفتار

والد کا پولیس کو بیان میں کہنا تھا کہ ملزم نے میری بیٹی کو دھمکایا کہ اگر وہ اس کے ساتھ نہ گئی تو وہ اس کے باپ یعنی مجھے مار ڈالے گا، اگر بندر اس پر حملہ آور نہ ہوتے تو میری بیٹی زندہ نہ رہتی۔

بھارتی پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے۔