Aaj TV - Pakistan

مینار پاکستان پر جلسے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے مدد مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

گزشتہ روز پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دی تھی، چوہدری امیرافضل نے جلسہ کے لیے درخواست جمع کروائی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی 28 ستمبر کو لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔

ڈپٹی کمشنر آفس نے جلسے کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست وصول کرلی تھی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پی ٹی آئی نے لاہور اور اسلام آباد میں جلسہ کیا تھا۔

اس تناظر میں پی ٹی آئی کی جانب سے اکمل خان باری نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ 5 اکتوبر کو ہے پرامن جلسہ کرنا چاہتے ہیں، مینار پاکستان پر شام 5 بجے سے لے کر رات 10 بجے تک جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے، جلسہ پرامن اور قانون کے مطابق ہوگا، مینار پاکستان جلسے کی مین درخواست تاحال زیر سماعت ہے۔

راولپنڈی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت 5 اکتوبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے۔

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج

دوسری جانب  لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں عوام کو حکومت، عدلیہ اور فوج کے خلاف بھڑکانے کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے لاہور میں 21 ستمبر کو ہونے والے جلسے پر تیسرا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا، مقدمہ تھانہ کاہنہ میں شہری عبد الغفار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما افضال عظیم پاہٹ کو ملزم نامزد کیا گیا ہے جبکہ ایف آئی آر میں عوام کو حکومت، عدلیہ اور فوج کے خلاف بھڑکانے کی دفعات شامل ہیں۔