Aaj TV - World

بھارتی اداکارہ ریکھا کے نئے روپ نے لوگوں کو حیران کردیا
ریکھا کا شمار بالی وڈ کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ ریکھا نے ہر دور میں کامیاب فلمیں دی ہیں اور معاملہ صرف اداکاری تک محدود نہیں، وہ اپنے اسٹائل کے لیے بھی غیر معمولی شہرت کی حامل ہے۔

ریکھا نے ہر دور میں اپنے آپ کو مینٹین کیا ہے۔ اس کی صحت آج بھی قابلِ رشک ہے اور اس کی خوبصورت بھی نمایاں حد تک برقرار ہے۔

گزشتہ روز ریکھا ممبئی کے سحر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اپنی سیکریٹری فرزانہ کے ساتھ دکھائی دی تو لوگ حیران رہ گئے۔ اُس کا نیا لُک حیرت انگیز تھا۔ لوگوں کو یقین ہی نہیں آیا کہ کوئی عورت 70 سال کی عمر میں بھی اِتنی پُرکشش ہوسکتی ہے۔