Aaj TV - World

مکہ اور مدینہ میں تمام نمازوں کی اذان سے متعلق بڑا اعلان
سعودی شہر مکہ اور مدینہ میں بیک وقت نمازوں کی اذان کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہر موسمیات ڈاکٹر عبد اللہ المسند نے اس حوالے سے کہا کہ جمعرات اور کل جمعہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشا کی اذانیں بیک وقت دی جائیں گی۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق موسمی تبدیلی کی وجہ سے ان دونوں میں مکہ اور مدینہ میں تمام نمازوں کے اوقات کار ایک ہی ہوں گے۔

اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ جمعہ کے بعد آئندہ کئی دنوں تک مغرب اور عشا کی اذانیں دونوں مقدس شہروں میں بیک وقت  دی جائیں گے۔

دنیا کی واحد اذان جس کو مکمل کرنے کے لئے 22 افراد شہید ہوئے

موسمی تغیر کے بعد پھر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اذان کے اوقات میں معمول کے مطابق تبدیلی آئے گی۔

واضح رہے کہ عام طور مکہ اور مدینہ میں 10 منٹ کے فرق سے اذان دی جاتی ہے۔