Aaj TV - Sports

کانپور ٹیسٹ: بھارتی شائقین بنگلادیشی مداح پر چڑھ دوڑے
آج بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کانپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بد نظمی دیکھنے میں آئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کانپور اسٹیڈیم میں موجود بنگلا دیشی ٹیم کے سپورٹر پر بھارتی شائقین چڑھ دورڑ اور اسے بدترین کا تشدد کا نشانہ بنایا۔

واقعے رونما ہونے پر بھارتی پولیس حرکت میں آئی جس کے بعد انہوں نے زخمی بنگلادیشی مداح  ٹائیگر روبی کو اسپتال لے جایا گیا۔

بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا

مذکورہ واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں تاہم بنگلا دیشی مداح پر تشدد کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ بھارتی ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دی تھی۔