Aaj TV - Sports

پاکستانی ہاکی ٹیم کے الاؤنسز کتنے ہیں؟
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس ادا نہیں کیے گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل نے شکوہ کیا ہے کہ برسوں کی خراب پرفارمنس کے بعد حالیہ مہینوں میں ٹیم کی کارکردگی میں قدرے بہتری آئی ہے۔

عماد شکیل نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ محکمے میں نوکریاں ختم ہونے پر مالی حالات پہلے ہی خراب ہیں۔ ٹیم کے کئی کھلاڑی ایسے ہیں جو غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں اور بعض گھر کا کرایہ ادا کرنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم میں کل 22 کھلاڑی شامل ہیں۔ جن میں بیشتر مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ کئی کھلاڑیوں کے گھر نہ خرچہ ہے نہ ہی گھر کا کرایہ اور نہ بجلی کا بل دینے کے پیسے ہیں۔

عماد نے کہا کہ ’ہاکی فیڈریشن نے ہمیں آگاہ کیا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے جو گرانٹ دی تھی وہ ہم نے ٹیم کو بیرون ملک لے جانے کے اخراجات میں خرچ کر دی۔ حکومت فنڈز دے گی تو ہم کھلاڑیوں کو الاؤنسز دے سکیں گے۔‘

الاؤنسز کتنے بنتے ہیں؟

رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ اور پھر کھیل کے الاؤنسز ادا کرنے ہیں، کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ڈیلی الاؤنس 3 ہزار جبکہ انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس 35 ہزار روپے ملتا ہے۔

قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی 25 روز کے الاؤنسز سے محروم ہیں۔

عماد شکیل نے شکوہ ظاہر کرتے ہوئے مزید کہا کی ہاکی ٹیم کو چین سے واپس آئے بھی دس دن گزر چکے اس سے قبل اسلام آباد کے 25 روزہ کیمپ کے دوران بھی ٹیم کو الاؤنس نہیں دئے گئے۔