Aaj TV - Pakistan

بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین  بیرسٹر گوہر کا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی۔

بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان کو 5 سال کے لیے  جمعیت علماء اسلام کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

اس دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین نے مولانا عبدالغفور حیدری کو بھی سیکرٹری جنرل جے یو آئی منتخب ہونے مبارکباد دی۔

آئینی ترمیم کے حوالے سے پی ٹی آئی اور جے یو آئے میں رابطے جاری ہیں اور اس معاملے پر دونوں جماعتیں مشاورت کررہی ہیں۔