Aaj TV - World

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم
سعودی عرب کی ایک عدالت کے حکم پر ہیروئن اسمگلنگ کے الزام  میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا کہ ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

وزارت داخلہ کے مطابق مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل کی سزا سنائی تھی جس کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے برقرار رکھا۔ سعودی وزارت داخلہ نے کہا  ہےکہ مجرم کی سزائے موت پر آج دمام میں عمل درآمد کردیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اس سزا کا اعلان اس لیےکیا گیا ہے تاکہ مملکت میں منشیات فروشی میں ملوث افراد کو خبردار کیا جاسکے۔