Aaj TV - Pakistan

پنجاب حکومت کا پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے  لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو کہ ن  لیگ کے نامزد پارلیمانی سیکرٹریز کو دی جائیں گی۔

ذرائع  کے مطابق 61 کروڑ 24 لاکھ کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹریز اور افسران کیلئے مہنگی 76 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

پارلیمانی سیکرٹریز کے لئے 22 کروڑ سے 29 لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گی، ایس اینڈ جی اے ڈی کیلئے 9 کروڑ 96 لاکھ سے 15 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق ایس اینڈ جی  اے ڈی کے پروٹوکول کیلئے 3 کروڑ 61 لاکھ روپے کی دو لگژری گاڑیاں اور صوبائی وزراء کے پروٹوکول کیلئے 20 کروڑ 90 لاکھ روپے سے 30 لگژری گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے 76 لگژری گاڑیاں خرینے کی درخواست کی تھی۔