Aaj TV - Life & Style - Entertainment

منفرد شارٹ فلموں سے اپنی شناخت بنانے والا کوئٹہ کا نوجوان فلمساز
کوئٹہ کے ایک نوجوان فلمساز نے منفرد کہانیوں اور مضبوط کرداروں کے ذریعے اپنی ایک شناخت بنالی  ہے، محدود وسائل بھی نوجوان فلمساز کی راہ کی دیوارنہ بن سکے۔

شارٹ فلمز اور ڈاکیومینٹری سے بیس انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرنے والے کوئٹہ کے اس نوجوان فلم ساز سفر علی دانش نے محدود وسائل کے باوجود بین الاقوامی سطح پر نام کمایا ہے۔

ان کی تین دستاویزی فلمیں اور ایک مختصر فلم ”پرواز در شب“ 50 سے زائد بین الاقوامی فلم فیسٹیولز میں دکھائی گئی ہیں اور انہیں 20 سے زائد انٹرنیشنل  ایوارڈز مل چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں فلم سازی ایک بڑا چیلنج ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فلم بین الاقوامی فیسٹیول میں دکھائی جائے تو آپ کی کہانی منفرد ہونی چاہیے۔ اس کیلئے مہنگے کیمرے کی ضرورت نہیں ہے۔

سفر علی دانش کی شخصیت نوجوانوں کے لئےایک حوصلہ افزا مثال ہے۔ انہوں نے لگن اور محنت سے  اپنے خوابوں کو تعبیر دی ہے۔