Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی
اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی کا آغاز ہوگیا۔ نیلامی  گندھاراسٹیزن کلب، ایف نائن پارک میں ہوگی اور پلاٹس کی اوپن آکشن 3 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے کمرشل پلاٹس سرمایہ کاری کے لئے پیش کئے جارہے ہیں۔  نیلامی میں بلیو ایریا سمیت مختلف مراکزکے پلاٹس نیلام کئے جائیں گے۔

نیلامی میں موٹلز، اپارٹمنٹس سمیت کلاس تھری شاپنگ سینٹرکے پلاٹس نیلام کئے جائیں گے۔  نیلامی کے عمل کی نگرانی ممبرفنانس کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی کررہی ہے۔