Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑا اور کہا کہ اسرائیل کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے۔

اسلام آباد میں ایک پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی تاریخ لکھی جائے گی تو وزیراعظم شہباز شریف کی اس تقریر کا ضرور ذکر آئے گا کہ انہوں نے کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو ہر پہلو سے اجاگر کیا، وزیراعظم کے خطاب کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں کہا کہ جن ممالک نے ان تنازعات پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے وہ ان تنازعات میں سہولت کار ہیں، پاکستانی وفد نے اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ کیا، پاکستانی وفد کو دیکھ کر دیگر ممالک نے بھی ہال سے واک آؤٹ کیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کو اقوام متحدہ میں جو پذیرائی اس بار ملی ہے وہ پہلے دیکھنے میں نہیں آئی، جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقاتوں میں بہت سے معاملات زیرغور آئے جن سے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور اس کے وقار میں اضافہ ہوا۔